MCQs of General Knowledge in Urdu, Gk Mcqs in Urdu and Questions with Answers about Pakistan in Urdu.

Many tests in Pakistan require aspirants to solve General Knowledge Mcqs in Urdu.  Therefore, Here a complete list of MCQs of General Knowledge in Urdu with Questions and Answers about Pakistan are provided. These GK mcqs of Urdu will be very helpful for the students as well.

Multiple Choice Questions (MCQs)

1

زمین کا کل رقبہ کیا ہے؟

 ا) 509،600،000 مربع کلومیٹر 

ب) 492،102،000 مربع کلومیٹر 

ج) 692،192،000 مربع کلومیٹر

د) 392،023،000 مربع کلومیٹر

جواب دیکھیں

ا) 509،600،000 مربع کلومیٹر 

 2

ایشیاء کا سب سے اونچا مقام کونسا ہے؟

 ا) ماؤنٹ ایورسٹ

ب) ماؤنٹ کلیمانجارو

ج) ماؤنٹ میک کینلے

د) ماؤنٹ ایلس ورتھ

جواب دیکھیں

 ا) ماؤنٹ ایورسٹ

3

دنیا کا سرد ترین خطہ کونسا ہے؟

 ا) میسن رام

ب) ہیٹی

ج) سائیںچن

د) سائبیریا

جواب دیکھیں

د) سائبیریا

4

ٹیلی مواصلات کے لئے ماحول کی کون سی پرت اہم ہے؟

 ا) ٹراپوسفیئر

ب) تھرموسفیئر

ج) اسٹریٹوسفیئر

د) آئنوسفیئر 

جواب دیکھیں

د) آئنوسفیئر

5

دنیا کے سب سے بڑے کافی پروڈیوسر ملک کا نام بتائیں؟

 ا) کولمبیا

ب) وینزویلا

ج) امریکا

د) برازیل

جواب دیکھیں

د) برازیل

6

دنیا کے سب سے بڑے سمندر کا نام بتائیں؟

 ا) بحر ہند

ب) بحر اوقیانوس

ج) بحرالکاہِل

د) ان میں سے کوئی بھی نہیں

جواب دیکھیں

ج) بحرالکاہِل

7

عربی سمندر کی اوسط گہرائی کتنی ہے؟

ا) 5030 میٹر

ب) 6131 میٹر

ج) 7036 میٹر

د) 8039 میٹر

جواب دیکھیں

ا) 5030 میٹر

8

دنیا کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے؟

ا) نپیسنگ

ب) اونیگا

ج) ایری

د) کیسپین

جواب دیکھیں

ا) عارف علوی

9

دنیا کا سب سے طویل دریا کون سا ہے؟

ا) اوب

ب) نیل

ج) وولگا

د) ایمیزون

جواب دیکھیں

ب) نیل

10

الیگزینڈریا کس ملک کی سمندری بندرگاہ ہے؟

ا) فرانس

ب) کینیڈا

ج) اٹلی

د) مصر

جواب دیکھیں

د) مصر

11

اسلامی ممالک کی تنظیم کا صدر دفتر کون سے شھر میں ھے؟

ا) جدہ

ب) تھران

ج) ریاض

د) جکارتہ

جواب دیکھیں

ا) جدہ

12

سنا مارن 34 سال کی عمر میں سب سے کم عمر وزیر اعظم بنی ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟

ا) بیلجیم

ب) فرانس

ج) فن لینڈ

د) نیوزی لینڈ

جواب دیکھیں

ج) فن لینڈ

13

امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو کب قتل کیا؟

ا) 3 جنوری 2020

ب) 8 جنوری 2020

ج) 10 جنوری 2020

د) 11 جنوری 2020

جواب دیکھیں

ب) 8 جنوری 2020

14

پرتگال کے دارالحکومت کا نام بتائیں؟

ا) پورٹو

ب) لزبن

ج) سنترا

د) ریو ڈی جنیرو

جواب دیکھیں

ب) لزبن

15

پاکستان کب وجود میں آیا؟

 ا) 12 اگست 1947

ب) 13 اگست 1947

ج) 14 اگست 1947

د) 15 اگست 1947

جواب دیکھیں

ج) 14 اگست 1947

16

 پاکستان کا پہلا گورنر جنرل کون تھا؟

 ا) لیاقت علی خان

ب) قائداعظم

ج) خواجہ ناظم الدین

د) ملک غلام محمد

جواب دیکھیں

ب) قائداعظم

17

پاکستان کے قومی جانور کا نام بتائیں؟

 ا) بکرا

ب) مارخور

ج) بھینس

د) اونٹ

جواب دیکھیں

د) اونٹ

18

پاکستان کا پہلا وزیر اعظم کون تھا؟

 ا) لیاقت علی خان

ب) قائداعظم

ج) خواجہ ناظم الدین

د) ملک غلام محمد

جواب دیکھیں

ا) لیاقت علی خان

19

پاکستان کی قومی زبان کا نام بتائیں؟

 ا) عربی

ب) اردو

ج) فارسی

د) انگریزی

جواب دیکھیں

ا) اردو

20

پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب چلایا گیا؟

 ا) 14 اگست 1954

ب) 13 اگست 1953

ج) 14 اگست 1954

د) 13 اگست 1954

جواب دیکھیں

د) 13 اگست 1954

21

پاکستان کے قومی کھیل کا نام بتائیں؟

ا) فٹ بال 

ب) ھا کی

ج) کرکٹ

د) کبڈی 

جواب دیکھیں

ب) ھا کی

22

پاکستان کے موجودہ صدر کا نام بتائیں؟

ا) عارف علوی

ب) عمران اسماعیل

ج) ممنون حسین

د) اسد محمود

جواب دیکھیں

ا) عارف علوی

23

پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کا نام بتائیں؟

ا) جسٹس محمد منیر

ب) جسٹس آصف سعید کھوسہ

ج) جسٹس ثاقب نثار

د) جسٹس عبد الرشید

جواب دیکھیں

د) جسٹس عبد الرشید

24

پاکستان کا قومی شاعر کون ہے؟

ا) فیض احمد فیض

ب) مرزا غالب

ج) پروین شاکر

د) علامہ اقبال

جواب دیکھیں

د) علامہ اقبال

25

موجودہ گورنر سندھ کا نام بتائیں؟

ا) عارف علوی

ب) محمود خان

ج) عشرت العباد

د)عمران اسماعیل 

جواب دیکھیں

ب) عمران اسماعیل 

26

کون سا شہر پاکستان کا پہلا دارالحکومت بنایاگیا؟

ا) لاہور

ب) کراچی

ج) دھاکا

د) اسلام آباد

جواب دیکھیں

ب) کراچی

27

پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کتنے اراکین پر مشتمل تھی؟

ا) اناسی

ب) اسی

ج) اکیاسی

د) بیاسی

جواب دیکھیں

ا) اناسی

28

مندرجہ ذیل میں سے کون سی شاہی ریاست پاکستان کا حصہ بنی؟

ا) جموں وکشمیر

ب) حیدرآباد

ج) پٹیالہ

د) بہاولپور

جواب دیکھیں

د) بہاولپور

29

قائد اعظم محمد علی جناح سے گورنر جنرل پاکستان کے عہدے کا حلف کس نے لیا؟

ا) جسٹس عبد الرشید

ب) جسٹس محمد منیر

ج) جسٹس دین محمد

د) جسٹس محمد شریف

جواب دیکھیں

ا) جسٹس عبد الرشید

30

پنجاب وہ بنگال کی حد بندی کے لیے قائم کردہ کمیشن کا سربراہ کون تھا؟

ا) لارڈ ماؤنٹ بیٹن

ب) ریڈ کلف

ج) لارڈ واویل

د) لارڈ اٹلی

جواب دیکھیں

ب) ریڈ کلف

31

لیاقت علی خان کے بعد وزیراعظم پاکستان کون بنے؟

ا) خواجہ ناظم الدین

ب) محمد علی بوگڑا

ج) چوہدری محمد علی

د) حسین شہید سہروردی

جواب دیکھیں

ا) خواجہ ناظم الدین

32

وحدت مغربی پاکستان بال کس کے عہد حکومت میں منظور ہوا؟

ا) خواجہ ناظم الدین

ب) محمد علی بوگڑا

ج) چوہدری محمد علی

د) حسین شہید سہروردی

جواب دیکھیں

ب) محمد علی بوگڑا

33

پاکستان کی پہلی دستور سازاسمبلی کس نے برطرف کی؟

ا) سکندر مرزا

ب) محمد ایوب خان

ج) مولوی تمیز الدین

د) ملک غلام محمد

جواب دیکھیں

د) ملک غلام محمد

34

پہلی دستور ساز اسمبلی نے قرارداد مقاصد کب منظور کی؟

ا) 12 مارچ 1948

ب) 12 مارچ 1949

ج) 12 مارچ 1950

د) 12 مارچ 1951

جواب دیکھیں

ب) 12 مارچ 1949

35

سکندر مرزا نے کس کو 1958 میں چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقررکیا؟

ا) جنرل ایوب خان

ب) جنرل اعظم خان

ج) جنرل یحییٰ خان

د) جنرل کے ایم شیخ

جواب دیکھیں

ا) جنرل ایوب خان

36

سندھ طاس معاہدہ آب کے تحت دریائے سندھ، جہلم اور کس دریا پر پاکستان کا حق تسلیم کیا گیا؟

ا) ستلج

ب) چناب

ج) راوی

د) بھیاس

جواب دیکھیں

ب) چناب

37

وحدت مغربی پاکستان بل کا خاتمہ کس نے کیا؟

ا) محمد ایوب خان

ب) آغا محمد یحییٰ خان

ج) ذوالفقار علی بھٹو

د) محمد ضیاء الحق

جواب دیکھیں

ب) آغا محمد یحییٰ خان

38

پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ ہوا؟

ا) 23 مارچ 1954

ب) 23 مارچ 1955

ج) 23 مارچ 1956

د) 23 مارچ 1957

جواب دیکھیں

ج) 23 مارچ 1956

39

معاہدہ تاشقند کون سے ملک کے تعاون سے طے پایا؟

ا) امریکہ

ب) چین

ج) روس

د) جرمنی

جواب دیکھیں

ج) روس

40

پاکستان چین سرحدی معاہدہ کب طے پایا؟

ا) مارچ 1960

ب) مارچ 1961

ج) مارچ 1958

د) مارچ 1963

جواب دیکھیں

د) مارچ 1963

41

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن کی لمبائی کتنی ہے؟

ا) 2230 کلومیٹر

ب) 2240 کلومیٹر 

ج)  2250 کلومیٹر

د) 2430 کلو میٹر

جواب دیکھیں

د) 2430 کلو میٹر

42

کون سے شہر کو پاکستان کا پہلا دارالخلافہ بنایا گیا؟

ا) کراچی 

ب) لاہور 

ج)  پشاور

د) اسلام آباد

جواب دیکھیں

ا) کراچی 

 

43

بھارتی فوج نے جونا گڑھ پر کب قبضہ کیا؟

ا) ستمبر 1948

ب) اکتوبر 1948 

ج)  نومبر 1948

د) دسمبر 1948

جواب دیکھیں

د) 2430 کلو میٹر

44

سندھ طاس معاہدے پر کب دستخط ہوئے؟

ا) 1960

ب) 1961 

ج)  1962

د) 1963

جواب دیکھیں

ا) 1960

45

فیروزپور ہیڈ ورکس کونسی طرح پر بنا ہوا ہے؟

ا) بیاس

ب) چناب

ج)  ستلج

د) راوی

جواب دیکھیں

ج)  ستلج 

46

کون سی ریاست کے حکمران کو نظام کہا جاتا تھا؟

ا) حیدرآباد

ب) کشمیر

ج)  قلات

د) جوناگڑھ

جواب دیکھیں

ا) حیدرآباد

47

آر سی ڈی کس سال قائم ہوئی؟

ا) 1964

ب) 1966

ج) 1968

د) 1970

جواب دیکھیں

ا) 1964

48

پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کے اسپیکر کون تھے؟

ا) ملک غلام محمد

ب) خواجہ ناظم الدین

ج) مولوی تمیز الدین

د) لیاقت علی خان

جواب دیکھیں

ج) مولوی تمیز الدین

49

چھ نکاتی فارمولا کس نے پیش کیا؟

ا) مولانا اظہر

ب) مجیب الرحمن

ج) حسین شہید سہروردی

د) ذوالفقار علی بھٹو

جواب دیکھیں

ب) مجیب الرحمن

50

اقوام متحدہ میں پاکستان کے رکنیت کی مخالفت کس ملک نے کی؟

ا) ہندوستان

ب) اسرا ییل

ج) مصر

د) افغانستان

جواب دیکھیں

د) افغانستان

Pin It on Pinterest